سید طیب علی شاہ کی رسم قل آج ہوگی

سید طیب علی شاہ کی رسم قل آج ہوگی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاورسید طیب علی شاہ والد سید میر بادشاہ بقضائے الٰہی انتقال کر چکے ہیں جن کی رسم قل بروز منگل دو بجے بمقام محلہ مروی ہا ادا کی جائیگی سوگواران میں سید فتح علی شاہ. سید اشعر عباس. سید ظفر علی شاہ. سید حسن رضا شاہ شامل ہیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -