پشاور میں تیز بارش اور بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، گھپ اند ھیرا

پشاور میں تیز بارش اور بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، گھپ اند ھیرا

  

پشاور(سٹی رپورٹر)گزشتہ رات پشاور میں تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی معطل رہی جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھا جبکہ متعدد علاقوں میں رات بھر بجلی ولٹیج بھی کم رہا جسے باعث گھروں میں برکی الات بھی جل گئے شہریوں نے صورت حال پر اعلیٰ ھکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائے بصورت دیگر احتجاج کا راستہ اپنانے پر مجبور ہو جائنگے،شہر میں گزشتہ رات تیز بارش کی بعد بورڈ بازار،تاج آباد،ریگی مادل ٹاون اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے معطل رہی جبکہ زیادہ تر علاقہ میں بجلی ولتیج کم رہا جسکے باعث کی برکی الات بھی خراب ہوئے اور گرمی کی وجہ سے مکینوں کو بھی مشکلات کا سامانا کرنا پڑھا تاہم متعلقہ انتظامیہ فون تک اٹھانے کو تیار نہیں تھے جو شہریوں کیلئے کسی اذیت سے کم نہیں تھا اور شہریوں نے شدید گم و غصہ کا اظہار کیا۔شہریوں کے مطابق بجلی کے بل باقائدگی سے ادا کرتے ہے اسکے باوجود توری سی بارش کے بعد بجلی گھنٹوں غائب ہونا معمول بن چکا ہے جو انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے شہریوں نے نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی فراہمی کسی بھی حال میں بحال رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائے بصورت دیگر احتجاج کرینگے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -