خیبر پختونخوامیں کورونا سے بچاو کے لئے لاک ڈاون اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری

خیبر پختونخوامیں کورونا سے بچاو کے لئے لاک ڈاون اور احتیاطی تدابیر پر عمل ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سید آصف اقبال نے مین بازار، صرافہ بازار اور لوہا بازار کا دورہ کیا اورہارڈ ویئر و دیگر غیر اعلان یافتہ دکانوں کو بند کروایا جبکہ دکانداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ تمام دکانداروں کورونا سے بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تا کہ کورونا کے پھیلاو کو روکنے میں مدد مل سکے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -