پولیس کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر غنی سید خان انتقال کر گئے

پولیس کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر غنی سید خان انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) صوابی پولیس کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر غنی سید خان انتقال کر گئے۔ انہیں پیر کے روز اپنے آبائی گاؤں موضع تختہ بند علاقہ تھانہ کالو خان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -