میر ہاشم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

میر ہاشم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)حبیب بینک لاہور پنجاب کے میر ہاشم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم گل زمان، نور زمان اور کوکا ماما کے بھائی جب کہ اے این پی پنجاب کے صدر شوکت زمان کے چچا تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ حجرہ بلڑ خیل سیرئی چم موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -