چارسدہ میں چوروں نے جیولر کی دکان کا صفایا کردیا

  چارسدہ میں چوروں نے جیولر کی دکان کا صفایا کردیا

  

چارسدہ (بیورورپورٹ)عمرزئی میں نامعلوم چوروں نے جیولر کی دکان لوٹ لی۔ 30تولہ سونا لیکر فرار۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ عمرزئی کے حدود عمرزئی بازار میں شب گزشتہ نامعلوم چوروں نے مشتاق ولد منور شاہ کی جیولر شاپ میں نقب لگا کر تیس تولے سونا پر ہاتھ صاف کرکے رفو چکر ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -