ملک فریدون خان وفات پاگئے

ملک فریدون خان وفات پاگئے

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ) سابق چیئر مین ملک فرید ون خان بقضائے الہٰی فوت ہو گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان خڑکی میں سپرد خاک کیا گیا۔ نما زجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔مرحوم مستان شاہ، صاحب شاہ، شاہجہان اور شمشاد کے والد تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ آبائی گاؤں خڑکی میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -