ضلع دیر لوئر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوار

ضلع دیر لوئر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوار

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ) ضلع دیر لوئر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری موسم خوشگوار تفصیلات کے مطابق ضلع دیر لوئر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ،جندول،تالاش،طورمنگ درہ،رباط درہ،میں بارش جبکہ میدان میں بارش اور ژالہ باری ہوء جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوش گوار ہو گیاسرائے نورنگ(ولیدخان)نمائندہ پاکستان تاریخ:یکم جون 2020 موبائل نمبر:0332-9753407

مزید :

پشاورصفحہ آخر -