پبی،7 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کا ملزم گرفتار

پبی،7 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کا ملزم گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔07 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 24گھنٹے کے اندر گرفتارنواں کلے نوشہرہ کلاں کے رہائشی (ر)نے گزشتہ روز پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میرے 07 سالہ بیٹے کیساتھ سلمان نے زبردستی بدفعلی کی ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکاشف ذوالفقار نے اے ایس پی کینٹ بلال احمد کی سربراہی میں ارشاد خان ایس ایچ اوتھانہ نوشہرہ کلاں پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر جلد از جلد ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیاپولیس ٹیم نے اپنی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بروئے کا رلاتے ہوئے انتھک محنت سے ملزم تک رسائی حاصل کی ملزم سلمان عرف چرہ ولد آئین خان ساکن نواں کلے نوشہرہ کلاں گرفتار۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کا اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -