بٹ خیلہ،لیویز کا مکان پر چھاپہ،چرس اور شراب برآمد،1 گرفتار

بٹ خیلہ،لیویز کا مکان پر چھاپہ،چرس اور شراب برآمد،1 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیل ہ (بیو ر و ر پو ر ٹ) ما لا کنڈ لیو یز کا مکا ن پر چھا پہ بھاری مقدارمیں چرس شراب افیون برامدملزم کوگرفتارحوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزخفیہ اطلاع پراسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ سہیل خان کے نگرانی میں پوسٹ کمانڈرتھانہ بٹ خیلہ صوبیدارعمرواحدنے دیگرلیوی نفری کے ہمراہ مظفرسیدولداکبرسیدکے گھرپرچھاپہ مارکران کے قبضے سے15سوگرام چرس اور9سوگرام افیون برامدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔