نوشہرہ،ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سابق ایم او ڈاکٹر پھاگ چند کورنا کے باعث چل بسے

نوشہرہ،ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سابق ایم او ڈاکٹر پھاگ چند کورنا کے باعث چل بسے

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سابق میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پھاگ چند کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا مرحوم کے آخری رسومات ان کے آبائی علاقہ بونیر پیر بابا میں ادا کئے جائیں گے ڈاکٹر پھاگ چند کئی روز قبل کورونا وائر س کے شکار ہوگئے تھے اور وہ زیر علاج تھے لیکن کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ان کا شمار قابل ڈاکٹرز میں ہوتا تھا انتہائی مخلص انسان تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -