کالے یرقان سے متاثرہ 40 سالہ شخص ہسپتال میں جا ں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 40 سالہ شخص ہسپتال میں جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 40 شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔تفصیل کے مطابق شاہ والی کے رہائشی 40 سالہ مہراب خان کو کالے یرقان میں مبتلا (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیاہے۔
جاں بحق