رحیم یارخان: کروناوائرس کاحملہ 4افراد میں مرض کی تصدیق

  رحیم یارخان: کروناوائرس کاحملہ 4افراد میں مرض کی تصدیق

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ) کرونا وائرس میں مبتلا 10 افراد ہسپتال منتقل 4 میں تصدیق ہو گئی تفصیل کے مطابق خانپور (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کی 39 سالہ عرفانہ بی بی 35 سالہ محمد عرفان صادق آباد کا 65 سالہ ڈاکٹر نور احمد کانجو محلہ کا 26 سالہ عبدالرحمن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 53 سالہ محمد ادریس 32 سالہ محمد اعجاز 47 سالہ محمد افضل 22 سالہ ابو سفیان 40 سالہ خالد اور 22 سالہ محمد شفیق کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ لیبارٹری روانہ کر دیے تاحم 4 متاثرین عرفانہ بی بی محمد عرفان ڈاکٹر نور احمد اور عبدالرحمن کی رپورٹ مثبت آ گئی جبکہ 6 متاثرین کی تا حال رپورٹ موصول نہ ہوپائی انتظامیہ نے تمام متاثرین کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -