ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 2ملزم گرفتار

  ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 2ملزم گرفتار

  

ملتان (نیوز رپورٹر )جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 2ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی،53افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی۔تفصیل کے مطابق جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

کی نگرانی میں تھانہ شاہ شمس،قطب پور کے مختلف علاقوں میتلا ٹاون نمبر دو، رحمان ٹاون، سمی ٹاون اور واحد آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرکے120لیٹر شراب اور 1500گرام چرس برا?مد کرلی،جبکہ 53افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی عمل میں لائی گئی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -