ممتاز ماہر تعلیم ملک نذیر احمد انتقال کرگئے

      ممتاز ماہر تعلیم ملک نذیر احمد انتقال کرگئے

  

خانیوال (نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ سینئر ہیڈ ما سٹرگورنمنٹ ہائی سکول /ٹیوٹر علامہ (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

اقبال اوپن یونیورسٹی ملک نذیر احمد انتقال کر گئے۔مر حوم کی نماز جنازہ 31مئی بروز اتوار صبح7بجے پرانی سبزی منڈی پارک خانیوال جبکہ صبح9بجے موضع متی تل ضلع ملتان میں انکے آ بائی گاؤں میں ادا کی جائے گی اور تدفین بھی وہیں کی جائے گی۔مر حوم سینئر پریس فوٹو گرافر چو ہدری ارشاد کے انکل اور انجینئر ملک عطاء الر حمن اور ٹیچر گورنمنٹ پبلک سکول ملک ضیا ء الر حمن کے والد محترم تھے۔محکمہ تعلیم کے اعلی افسران،عوامی،سماجی اور سیاسی شخصیات نے ملک نذیر احمد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مر حوم کی گراں قدر تعلیمی خدما ت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔(

مزید :

ملتان صفحہ آخر -