دبئی سے خصوصی فلائٹ کے ذریعے 148مسافر وطن واپس

دبئی سے خصوصی فلائٹ کے ذریعے 148مسافر وطن واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو لانے والی پروازوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ادوبئی سے آنیوالی خصوصی فلائٹ 148 مسافروں کو لیکر ملتان ائرپورٹ پہنچی۔اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر احمد رضا (بقیہ 10نمبرصفحہ6پر)
نے مسافروں کا استقبال کیا۔خصوصی پرواز کے ذریعے ایک میت بھی لائی گئی ہے۔111 مسافروں کو لیبر کمپلیکس قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ37 نسافروں کو ہوٹل پہنچایا دیا گیاہے۔