میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے

میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے
میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے،ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد119 ہو گئی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق میوہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس سے آج مزید8 مریض چل بسے، میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افرادکی تعداد119 ہو گئی ڈاکٹر اسد اسلم کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر امراض میں بھی مبتلا تھے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -