جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  

لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق معظم علی عباسی کاکہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں شرکت سے قبل کورونا ٹیسٹ کروایاجو مثبت آیا،انہوں نے کہا کہ عوام مکمل ایس او پیز پر عمل کریں اور کورونا کو معمولی نہ سمجھیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -لاڑکانہ -کورونا وائرس -