لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر ...
لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جسٹس عائشہ اے ملک نے رمضان شوگر ملز کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے رمضان شوگر ملز کا قرض رجسٹرڈ نہ کرنے کےخلاف درخواست منظورکرلی اورسیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو درخواست دادرسی کے لیے بھجوا دی۔فیصلے میں کہاگیا ہے کہ ایس سی سی پی درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق دادراسی کرے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -