جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل معاملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنا دیا

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل معاملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنا دیا
جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل معاملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنا دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جج ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم طارق محمود کی ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی جس میں جسٹس عامر فاروق شامل تھے ، دو رکنی بینچ نے آج محفوظ فیصلہ سناد یاہے ،عدالت نے ملزم طارق محمود کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیاہے ۔

طارق محمود پر الزا م تھا کہ وہ طارق محمود کو ویڈیو ز بنا کر کئی سال سے بلیک میل کرتے رہے ، جس پر انہیں ایف آئی اے نے ایک سال قبل گرفتار کیا تھا ، تاہم عدالت نے انہیں آج ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -