دہشتگردوں کی مالی معاونت کااہم ملزم اسلام آبادہائیکورٹ سے گرفتار

دہشتگردوں کی مالی معاونت کااہم ملزم اسلام آبادہائیکورٹ سے گرفتار
دہشتگردوں کی مالی معاونت کااہم ملزم اسلام آبادہائیکورٹ سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دہشتگردوں کی مالی معاونت کااہم ملزم اسلام آبادہائیکورٹ سے گرفتارہوگیا،ایف آئی اے نے افغان شہری حاجی خیراللہ کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں دہشتگردوں کی مالی معاونت کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،افغان شہری حاجی خیراللہ عدالت کے رو برو پیش ہوا،ایف آئی اے نے کہاکہ افغان شہری حاجی خیر اللہ پر دہشتگردوں کی مالی معاونت کاالزام ہے۔عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی،ایف آئی اے نے افغان شہری حاجی خیراللہ کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا۔