”خان صاحب !ہماری بس ہو گئی ہے ،نہ پانی ہے نہ کھانا ہے “وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے ساتھ ایسا کا م کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

”خان صاحب !ہماری بس ہو گئی ہے ،نہ پانی ہے نہ کھانا ہے “وزیراعظم عمران خان نے ...
”خان صاحب !ہماری بس ہو گئی ہے ،نہ پانی ہے نہ کھانا ہے “وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے ساتھ ایسا کا م کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری کو اپناتے ہوئے وزراءکو کھانے پینے کے لیے کچھ پیش نہ کیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ گھنٹے تک جا ری رہا اس دوران وزیر اعظم نے کفایت شعاری کو اپناتے ہوئے اے سی بھی بند کروا دیا ۔وفاقی وزراءنے عمران خان سے درخواست کرتے ہوئے کہا وزیراعظم صاحب اب ہماری بس ہو گئی ہے ،نہ پانی ہے نہ کھانا ہے ،اب ہم اس سے زیادہ کام نہیں کر سکتے ۔

مزید :

قومی -