پانچ سالہ دور میں(ن)لیگ نے۔۔۔۔اسحاق ڈار نےایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ بھی ادھر اُدھر دیکھنے لگیں گے

پانچ سالہ دور میں(ن)لیگ نے۔۔۔۔اسحاق ڈار نےایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ ...
پانچ سالہ دور میں(ن)لیگ نے۔۔۔۔اسحاق ڈار نےایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ بھی ادھر اُدھر دیکھنے لگیں گے

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پانچ سالہ دور میں مسلم لیگ ن نے 15 روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو نہ صرف بڑھنے نہیں دیا بلکہ اس میں 3.4 فیصد کمی کی۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ  پر اپنے ٹویٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پانچ سالہ دور میں مسلم لیگ ن نے 15 روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو نہ صرف بڑھنے نہیں دیا بلکہ اس میں 3.4 فیصد کمی کی جبکہ پی ٹی آئی نے 20 مہینوں میں انہی اشیاء کی قیمتوں کو اوسطاً 46 فیصد بڑھایا جس سے عوام کا جینا محال ہو گیا۔

مزید :

برطانیہ -