باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر 13 سالہ بھتیجے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا، انتہائی شرمناک تفصیلات

باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر 13 سالہ بھتیجے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا، انتہائی ...
باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر 13 سالہ بھتیجے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا، انتہائی شرمناک تفصیلات
سورس: Pxhere

  

ایبٹ آباد (ڈٰیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں سگے چچا نے بیٹے کے ساتھ مل کر 13 سالہ بھتیجے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقے مندروچھ کلاں میں 13 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے تفتیش کی تو انکشاف ہوا کہ سگے چچا نے ہی اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر بھتیجے کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم باپ بیٹے کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔