70کالجزکی خاتون ٹیچرز کو گریڈ20 میں ترقی دے دی گئی

70کالجزکی خاتون ٹیچرز کو گریڈ20 میں ترقی دے دی گئی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)حکومت پنجاب نے 70کالجزکی خاتون ٹیچرز کو گریڈ20 میں ترقی دے دی،نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں انجم نظامی، فرزانہ محی الدین، غزالہ روحی،ترقی پانیوالیوں میں زاہدہ اشفاق، نزہت فرزند، غزالہ عزیز، کوثر وسیم،نغمانہ شیخ، فرح ناہید عزیز، رخسانہ قیصر، زیب النساء، روبینہ شاہین،فرزانہ اصغر، صبااجمل، نرجس اسد، زریں قبا، شگفتہ،روبینہ نسیم، نغمہ تحسین، رابعہ رسول، نورین اختر، فرحت سلمیٰ،گلناز ممتاز احمد، عدیلہ طارق، نصرت بشیر، صباحت انور،نازش  مظہر، ہما گل، سدرا عامر، ڈاکٹر عارفہ شیریں،ڈاکٹر مصباح ارشاد، ڈاکٹر سمارا عمران، عاصمہ راشد خان،ڈاکٹر شبانہ سحر، ڈاکٹر طاہرہ ملک، ڈاکٹر فرحانہ انور،ڈاکٹر نادیہ ڈار، ڈاکٹر نگہت ناہید، شاہین کرامت علی،شاہدہ سہیل، سفینہ شاہین، ڈاکٹر نگہت طاہرہ، ڈاکٹر شگفتہ گلریز،ڈاکٹر بتول زہرا، ڈاکٹر کنول خالد، ڈاکٹر صائمہ صدیقی،ڈاکٹر شازیہ شعیب، ڈاکٹر قمر فاطمہ اورڈاکٹر سعدیہ سلطان شامل ہیں۔

 ترقی

مزید :

صفحہ آخر -