آئی جی پنجاب نے 6 پولیس  افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

آئی جی پنجاب نے 6 پولیس  افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 6 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے۔ عمران رزاق کو ایس پی انویسٹی گیشن اٹک، آصف مسعود کو ایس پی انویسٹی گیشن گجرات، خالد محمود کو ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ، طارق جمیل کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز پاکپتن، شبیر احمد وڑائچ کو ڈی ایس پی عارف والا تعینات کر دیا گیا اور ڈی ایس پی اصغر علی کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔

 تقرروتبادلے

مزید :

صفحہ آخر -