امریکی ڈالر59 پیسے کم ہوکر  197 روپے 87 پیسے کا ہوگیا 

       امریکی ڈالر59 پیسے کم ہوکر  197 روپے 87 پیسے کا ہوگیا 

  

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں معاشی رجحان مثبت ہونے سے پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا ہے۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 89 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70  پیسے کم ہوکر 197 روپے 40 پیسے ہوگیا ہے۔

 امریکی ڈالر

مزید :

صفحہ اول -