الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کو غلطی سے فوت قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کو غلطی سے فوت قرار دیدیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کو غلطی سے فوت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر کا نام ووٹر لسٹ سے خارج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے بتایا کہ الیکشن کمیشن سے موصول ایس ایم ایس میں بتایا گیا ہے کہ آپ فوت ہو چکے ہیں۔ریاض حیدر نے کہا کہ ایسے عمل سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی کیا کارکردگی ہے، سازش کے تحت ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ کی جا رہی ہے۔

 ریاض ح

مزید :

صفحہ اول -