پر امن جلسے،جلوس نکالنا ہر سیاسی جماعت کا آئینی و جمہوری حق  

 پر امن جلسے،جلوس نکالنا ہر سیاسی جماعت کا آئینی و جمہوری حق  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ پر امن جلسے جلوس اور لانگ مارچ کرنا ہر سیاسی جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے ہماری حکومت کے دوران پی ڈی ایم سمیت جس جماعت نے بھی جلسے جلوس اور لانگ مارچ کیئے تو ہم نے سب کو روکنے کی بجائے انہیں مکمل سکیو رٹی فراہم کی تھی اور اس وقت ان کی باتوں اور تنقید کو کھلے دل سے سنا تھا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
صداقت عباسی 

مزید :

صفحہ اول -