ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،7غیر قانونی پراولیسس پلانٹ سیل
لاہور (جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں۔ ڈی سی لاہور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے تحصیل شالیمار میں کارروائی کے دوران 07 غیر قانونی طور پر قائم پراولیسس پلانٹس کو سیل کر دیا گیا