محکمہ ایکسائز کی یوحناآبادمیں کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

محکمہ ایکسائز کی یوحناآبادمیں کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

  

لاہور(سپیشل رپورٹر)محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈنارکوٹیکس کنٹرول لاہور نے نشتر کالونی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں شراب برآمد کر لی ہے۔ محکمہ ایکسائز کی خصوصی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران نشتر کالونی کے علاقے یوحناآبادکے میں کارروائی کر کے موت کے سوداگرتابش مسیح کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 60لیٹر شراب برآمدکرکے ملزم کیخلاف تھانہ نشتر کالونی میں مقدمہ درج کرا دیا

مزید :

رائے -علاقائی -