نوشہرہ ورکاں، 40سالہ  شخص کا اقدام خودکشی 

نوشہرہ ورکاں، 40سالہ  شخص کا اقدام خودکشی 

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) 40 سالہ شخص کا اقدام خودکشی،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پھمہ سراء کے رہائشی 40 سالہ ظہیر کا چند ماہ قبل 14 سالہ بیٹا کینسر کے باعث وفات پا گیا تھا جس کے بعد وہ اکثر پریشان رہتا تھا اور نشہ کا بھی عادی تھا گزشتہ روز اس نے کنپٹی پر پسٹل سے فائر مار کر خودکشی کر لی پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی جسے نماز جنازہ کے بعد پھمہ سراء میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

رائے -علاقائی -