چھانگا مانگا کے قریب نہر سے نامعلوم خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد

چھانگا مانگا کے قریب نہر سے نامعلوم خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد

  

قصور (بیورورپورٹ)چھانگا مانگا کے نزدیک نہر سے ایک نامعلوم عورت کی مسخ شدہ لاش برآمد کر لی۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ چھانگا مانگا نے اطلاع ملنے پر بتیس چک کے نزدیک نہر سے ایک چالیس سالہ نامعلوم عورت کی مسخ شدہ نعش برآمد کرکے پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال بھیج دی۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

رائے -علاقائی -