پتوکی، آوارہ کتے نے لڑکے کو زخمی کر دیا،ہسپتال منتقل

پتوکی، آوارہ کتے نے لڑکے کو زخمی کر دیا،ہسپتال منتقل

  

قصور (بیورورپورٹ)پتوکی کے نواح میں آوارہ کتے نے ایک لڑکے کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق شادمان کالونی پتوکی کے رہائشی انور کا بیٹا سولہ سالہ ایان النور کالونی پتوکی کے قریب کھیل رہا تھا کہ آوارہ کتے نے ٹانگ پر کاٹ کر زخمی کر دیا جسے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پتوکی پہنچا دیا گیا۔

مزید :

رائے -علاقائی -