ڈیرہ‘ اشتہاری ملزم سہولت کار  بھائی سمیت گرفتار‘ اسلحہ برآمد

ڈیرہ‘ اشتہاری ملزم سہولت کار  بھائی سمیت گرفتار‘ اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈیر ہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)یارک پولیس نے اشتہاری ملزم کے سہولت کار بھائی کو کرگرفتارکے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یارک پولیس نے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم عبدالحلیم ولد عبدالکریم سکنہ یارک کو پناہ وخوراک فراہم کرنے کے الزام میں اس کے بھائی عبدالبصیر ساندھی سکنہ یارک کے گھر پرچھاپہ مار کر ملزم کیخلاف اشتہاری بھائی کو پناہ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے گرفتار سہولت کار سے اسلحہ بھی برآمد کیا۔