شو ہر سے لڑائی جھگڑا کر نے کے بعد بیو ی نے خو د کو گولی ما ر دی 

  شو ہر سے لڑائی جھگڑا کر نے کے بعد بیو ی نے خو د کو گولی ما ر دی 

  

پشاور (کرائم رپورٹر) مچنی گیٹ پولیس سٹیشن کی حدود شو ہر سے لڑائی جھگڑا کر نے کے بعد بیو ی بے خو د کو گولی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ زیب النسا ء زو جہ ابرا ھیم نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئی پولیس کو بتایا کہ اسکے شو ہر ابرا ھیم کیسا تھ کسی با ت پر لڑا ئی جھگڑا ہوا جس پرمسما ۃ زیب النسا ء دلبر داشتہ ہو کر خو د کشی کر نے کا ارا دہ کیا اور خو د کو پستول سے گو لی مار دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشو یشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علاج  معا لجہ جا ری ہے پولیس نے فائر ہو نے والی خالی خول اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے رپو رٹ درج کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -