سٹریٹ کرا ئم کے واقعا ت کے پیش نظر علا قے میں گرینڈ سرچ آپریشن 

    سٹریٹ کرا ئم کے واقعا ت کے پیش نظر علا قے میں گرینڈ سرچ آپریشن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)صو با ئی دارلحکومت پشاور میں سیکیو رٹی خد شا ت اور سٹی سر کل میں سٹریٹ کرا ئمز کے بڑ ھتے ہوئے واقعا ت کے پیش نظر علا قے میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا جس میں لیڈیز پولیس سمیت سر اغ رسا ں کتو ں کی ٹیم نے حصہ لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شہربھر میں سیکیو رٹی خدشات، سٹی سر کل میں سٹریٹ کرائمز کے بڑ ھتے ہوئے واقعا ت اور مشتبہ افراد کی اطلاعا ت ملنے پر فقیر آ باد اور آ س پا س کے علا قو ں میں سر چ اینڈ سڑا ئیک آ پریشن کیا گیا جس میں سراغ رسا ں کتو ں اور خوا تین پولیس کی ٹیمو ں نے بھی حصہ لیا مصدقہ اطلاعات پر گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد جرائم پیشہ اور مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ نامکمل کوائف پر بھی متعدد کرایہ داروں کے خلاف کارروائی کی گئی اور اسی طر ح غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث عناصر بھی زیر حراست لیا گیا جن سے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔