زیادہ کھانا پینا،198مریض مختلف ہسپتالوں میں رپورٹ،متعدد ڈسچارج

   زیادہ کھانا پینا،198مریض مختلف ہسپتالوں میں رپورٹ،متعدد ڈسچارج

  

 ملتان (وقا ئع نگار)  ملتان میں کھانے پینے میں بے اعتدالی گیسٹرو کے پھیلا کا سبب بن گئی۔گزشتہ ایک روز میں (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

198  مریضوں کو نجی و سرکاری ہسپتالوں میں لایا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے  ملتان شہر میں گزشتہ ایک روز میں نشتر سمیت دیگر نجی ہسپتالوں میں تقریبا  198 مریض رپورٹ ہوئے ہیں.جن میں سے 95 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ان میں 98 مریض نشتر ہسپتال,چلڈرن کمپلیکس میں 35 جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 30 اور دیگر نجی میں 32 مریض داخل ہوئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -