صوبے کے مختلف اضلاع میں   بجلی کی سپلائی بند رہے گی

  صوبے کے مختلف اضلاع میں   بجلی کی سپلائی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی نوشہرہ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 2جون صبح10بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 چراٹ سیمنٹ فیکٹری گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 27,21,16,13,9,6,2 جون صبح7بجے سے  دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پنیاں 2,1, کوٹ 2,1, چمبا, زیب فارمہ, پی آئی ڈی سی, پوسپیٹ, کے ٹی ایس 2,1, صوابی میرا, صوابی میرا 2,1, ٹاون 5,4,3,2,1, ایس این کے, جوڈیشل کمپلیکس, بنیاں, نیو خانپور, بالڈھیر, این آر ٹی سی, ٹی اینڈ ٹی, میرپور 2,1, ٹی آئی پی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی کھولیاں بالا گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 28,21,14,8,2 جون صبح7بجے سے  دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سجی کوٹ, حویلیاں, ٹاون حویلیاں کوکل, انڈسٹریل 1, کھولیاں, جبری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 7,5,2 جون صبح7بجے سے  دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مالم جبہ, ایم ای ایس, سیدو ہسپتال, مینگورہ 1, کبل, مینگورہ 3, مینگورہ 2, سیدو شریف, مینگورہ 4, بریکوٹ 2, اوڈیگرام, کبل 4, مٹہ 2, کبل 2,  گلکدہ, مرغزار, سائنر ہسپتال, کبل 3, گوگدرہ, تخت بند, قمبر, سنگر, حاجی بابا, سید و بابا, برابانڈائی, شاہ درہ, ہستال ایکسپریس, اجرنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 7,5,2 جون صبح7بجے سے  دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عتماد سٹیل مل, یار سٹیل مل, سٹی بٹ خیلہ, ایکسپریس نساپا, ایکسپریس چکدرہ سٹی, ایکسپریس کوٹیگرم, عتماد سٹیل مل 2, مالاکنڈ یونیورسٹی, ایکسپریس خان پور, سوات موٹروے, جوتیلشت چترال, ایکسپریس چترال  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔