تخت بھائی‘ ٹریفک حادثے  میں نوجوان جاں بحق

  تخت بھائی‘ ٹریفک حادثے  میں نوجوان جاں بحق

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)  تخت بھائی کے علاقہ ٹکر میں ٹریفک حادثہ۔حادثے کے نتیجے میں 18 سالہ بہرام ساکن سرحد کالونی جانبحق۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی اسٹیرنگ لاک ہونے کے بعد درخت سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -