ڈینگی کا حملہ، نوجوان کی حالت غیر

ڈینگی کا حملہ، نوجوان کی حالت غیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)خانپور کا 18 سالہ حسیب کو ڈینگی(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
 وائرس میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں تصدیق ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے ڈینگی وارڈ منتقل کر دیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔