عمران خان سے بہاول خان عباسی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

عمران خان سے بہاول خان عباسی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

  

احمد پور شرقیہ، اوچشریف سٹی رپورٹر،نامہ نگار، نمائندہ پاکستان)  امیرا بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے صاحبزادے(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 صادق گڑھ پیلس کے ولی عہد نواب بہاول عباس خان عباسی اور سابق صوبائی وزیر پنجاب ملک امین اسلم نے عمران خان سے ملاقات کی اور سیاسی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس پر سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا پارٹی کو مضبوط اور فعال کیا جائے اور آئندہ ہونے والے الیکشن پر لائحہ عمل اختیار کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارٹی کے معاملات پر مشاورت کی گئی جس پر نواب بہاول عباس عباسی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ بہاولپور کا قلعہ ہے اور انشااللہ پورے ڈسٹرکٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوں گے  ۔

بات چیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -