سید علی موسیٰ گیلانی کا مخدوم رشید کا دورہ، پی پی رہنماؤں سے ملاقاتیں 

سید علی موسیٰ گیلانی کا مخدوم رشید کا دورہ، پی پی رہنماؤں سے ملاقاتیں 

  

 مخدوم رشید(نمائندہ خصوصی) سید علی موسی گیلانی نے مخدوم رشید میں (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

مصروف دن گزارا پیپلز پارٹی مخدوم رشید کے صدر مہر ندیم خالد کے پاس ٹی پارٹی میں پیپلز پارٹی کے رہنماں سابق ناظم ذوالفقار علی شاہ،مہر محمود احمد،ملک خورشید اقبال،وقاص ہاشمی،رحمت حسین شاہ، ملک عبدالرحمان، مجیب الرحمن،مخدوم ظفر شاہ ہاشمی نمبردار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تمام مسائل کا ادراک ھے اب حکومت ملی ہے تو دن رات عوام کی خدمت کریں گے مخدوم رشید کے مسائل بہت زیادہ ہیں سابقہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا اب مخدوم رشید میرے حلقے میں شامل ہوا ہے تو انشا اللہ یہاں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے وقت کم ہے لہذا پاکستان سپیڈ سے کام کریں گے اور عوام کے تمام گلے شکوے دور کریں گے بعد میں علاقے میں مختلف خاندانوں سے تعزیت کے لئے گئے اور فاتحہ خوانی کی جنمیں فیاض ہاشمی ایڈووکیٹ سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے اور فاتحہ خوانی کی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -