سی ٹی ڈی کراچی نے کالعدم تنظیم کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی کراچی نے کالعدم تنظیم کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی مل گئی، کالعدم تنظیم کے اہم کارندے کو دھر لیا گیا ہے۔پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)گارڈن نے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر گیارہ میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم تنظیموں کے لئے فنڈنگ میں ملوث ہے، جس سے کالعدم تنظیم کا کارڈ اور رسیدوں کی ایک بک ملی ہے۔ ملزم کے ساتھیوں سے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -