مومنہ مستحسن کا آ نجہانی گلوکار ’کے کے‘ کو خراج عقیدت ، ویڈیو شیئر کر دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھارتی آ نجہانی گلوکار ’کے کے‘ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا گایا ہوا گانا گا یا اور اس کی مختصر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔
گلوکارہ کا خراج تحسین پیش کرنے کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں کے درمیان مقبول ہو رہا ہے۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ مومنہ مستحسن پاکستان کی مشہور گلوکارہ ہے انہوں نے پاکستان میں میوزک انڈسٹری میں بہترین گانے دیے ہے۔