موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک مستحکم سے منفی کر دی

موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک مستحکم سے منفی کر دی
موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک مستحکم سے منفی کر دی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک مستحکم سے منفی کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک جاری کیا ہے جس میں ایجنسی نے پاکستان کے آوٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے ۔پاکستان کا آوٹ لک معاشی ادائیگیوں کے چیلنجز کے باعث منفی کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -بزنس -