اداکارہ منشا پاشا نے اپنے شوہر جبر ان ناصر کے اغوا ءپر عوام سے آواز بلند کر نے کی اپیل کردی 

اداکارہ منشا پاشا نے اپنے شوہر جبر ان ناصر کے اغوا ءپر عوام سے آواز بلند کر ...
اداکارہ منشا پاشا نے اپنے شوہر جبر ان ناصر کے اغوا ءپر عوام سے آواز بلند کر نے کی اپیل کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ منشا پاشا نے اپنے شوہر جبر ان ناصر کے اغواءپر عوام سے آواز بلند کر نے کی اپیل کردی ۔ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرے شوہر کو کچھ لوگ اٹھا کر لے گئے ہیں۔ ہم ڈنر سے گھر آ رہے تھے کہ راستے میں ایک سفید ویگو گاڑی نے ہماری گاڑی کو ٹکر مار کر روکا اور تقریباً15 مسلح افراد میرے شوہر کو  زبردستی  اٹھا کر لے گئے۔

منشا پاشا نے عوام سے اپیل کی کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں اور دعا بھی کریں کہ میرے شوہر جلدی گھر واپس آجائیں ۔

مزید :

تفریح -