اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید تین روپے کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ڈالر 298 روپے تک آ گیا تاہم آج مزید گراوٹ کے بعد 295 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگاہواہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔