24 گھنٹے کے بعد ڈالر کی پھر اونچی اڑان 

24 گھنٹے کے بعد ڈالر کی پھر اونچی اڑان 
24 گھنٹے کے بعد ڈالر کی پھر اونچی اڑان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)24 گھنٹے کے بعد ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان پکڑ لی ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 4 روپے اضافہ ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر302 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگاہواہے اور 285.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے۔
یادرہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 روپے تک کمی ریکارڈکی گئی تھی اور ڈالر285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہوتا رہا۔

مزید :

بزنس -