سوپ ”لاگے نہ جیا“ کی ریکارڈنگ جاری

سوپ ”لاگے نہ جیا“ کی ریکارڈنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ صوفیہ احمد اور جبران ڈرامہ ”لاگے نہ جیا“ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جبکہ ان کے ہمراہ شاہدغلام محی الدین، زیب چودھری سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔ پروڈیوسر یامین ملک اور ڈائریکٹر سہیل افتخار خاں کا مذکورہ سوپ پی ٹی وی سے آن ایئر ہے جس کی آئندہ اقساط میں نئے فنکاروں کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ جبران نے”پاکستان“ کو بتایا کہ میں اس وقتمتعدد ڈراموں میں بھی کام کر رہاہوں۔

مزید :

کلچر -